امریکا نے کہا ہے کہ منگل سے دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند کر دی جائیں گی۔
امریکی محکمہ خزانہ نے تقریباً دو ہفتے قبل 27 ایرانی ایئر لائنز کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ انہیں معلوم نہیں کہ ایران کے ساتھ یہ تنازع کب تک جاری رہے گا۔ تاہم، انہوں نے بتایا کہ ایران پر عائد پابندیوں کے حوالے سے انہوں نے چین سے بات چیت کی ہے۔





