پاکستان

عمران خان ایک لیڈر ہیں، ان کے کردار پرکوئی غلط بات نہیں کروں گا: کیپٹن صفدر

Alt attribute format
نمائندہ نیشنل پوائنٹ - عمران خان ایک لیڈر ہیں، ان کے کردار پرکوئی غلط بات نہیں کروں گا: کیپٹن صفدر
یہ بھی پڑھیں: سندھ میں ایک اور 6 سالہ معصوم کی معصومیت چھین لی گئی۔پولیس نے ملزم کو چھوڑ دیا؟

مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے کردار کے بارے میں کوئی غلط بات نہیں کریں گے۔

کیپٹن صفدر کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور لوگ انہیں ووٹ دیتے ہیں۔

انہوں نے پی ٹی آئی کے مارچ کے شرکا کے حوالے سے بھی دلچسپ بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ مارچ میں آئیں گے تو وہ اپنی جیب سے انہیں ناشتہ کروائیں گے۔

کیپٹن صفدر کے ان بیانات کے بعد ان کی گفتگو سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث آگئی۔