بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات کو خود سے شرم آنی چاہیے،جیکسن ہنکل نے یو اے ای کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

Alt attribute format
نمائندہ نیشنل پوائنٹ - متحدہ عرب امارات کو خود سے شرم آنی چاہیے،جیکسن ہنکل نے یو اے ای کو تنقید کا نشانہ بنا دیا
یہ بھی پڑھیں: بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت
Alt attribute format

اقوام متحدہ کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی آمد کے موقع پر متعدد ممالک کے مندوبین اجلاس ہال سے باہر چلے گئے، جبکہ متحدہ عرب امارات کا ایک نمائندہ اپنی نشست پر موجود رہا۔

اس منظر پر امریکی سیاسی کمنٹیٹر جیکسن ہنکل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر متحدہ عرب امارات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا: “The UAE should be ashamed of itself.”

Alt attribute format

ہنکل اسرائیل اور مشرق وسطیٰ سے متعلق معاملات پر اپنی سخت رائے کے لیے سوشل میڈیا پر معروف ہیں۔