بین الاقوامی

نیشنل پوائنٹ ٹی وی عاصم علی کو خصوصی نمایندہ برائے ڈیجیٹل میڈیا – جنوبی افریقہ مقرر کیے جانے کا اعلان کرتا ہے۔

Alt attribute format
نمائندہ نیشنل پوائنٹ - نیشنل پوائنٹ ٹی وی عاصم علی کو خصوصی نمایندہ برائے ڈیجیٹل میڈیا – جنوبی افریقہ مقرر کیے جانے کا اعلان کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کو بری طرح نقصان پہنچایا، مزید حملے بھی کر سکتے ہیں: ٹرمپ کا بڑا بیان

اس منصب پر وہ نیشنل پوائنٹ ٹی وی کے لیے جنوبی افریقہ میں خبروں کی کوریج، ڈیجیٹل میڈیا مواد، فیلڈ رپورٹنگ، سوشل میڈیا مہمات اور منفرد رپورٹس کی تیاری میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

ہم عاصم علی کو نیشنل پوائنٹ ٹی وی میں خوش آمدید کہتے ہیں اور جنوبی افریقہ سے ان کی قیمتی خدمات کے منتظر ہیں۔

خوش آمدید!

#نیشنل_پوائنٹ_ٹی_وی #عاصم_علی #ساؤتھ_افریقہ_بیورو #خصوصی_نامہ_نگار #ڈیجیٹل_میڈیا #نیشنل_پوائنٹ #پاکستان