پاکستان

امن وامان کے خدشات، کراچی میں عائد دفعہ 144 کے نفاذ میں 10 روز کی توسیع

کراچی دفعہ 144 میں توسیع اور احتجاج پر پابندی
نمائندہ نیشنل پوائنٹ - امن وامان کے خدشات، کراچی میں عائد دفعہ 144 کے نفاذ میں 10 روز کی توسیع
یہ بھی پڑھیں: صدر اور وزیراعظم جب بھی گورنر راج کا فیصلہ کریں گے، صوبہ اسے لاگو کرے گا: فیصل کریم کنڈی

امن وامان کے خدشات، کراچی میں عائد دفعہ 144 کے نفاذ میں 10 روز کی توسیعشہر قائد میں احتجاج، مظاہروں، دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی عائد،نوٹیفکیشن جاریکراچی میں سڑکوں کی بندش اور امن و امان کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں 10 روز کی توسیع کردی گئی۔

کراچی

کمشنر کراچی نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق شہر میں احتجاج، مظاہروں، دھرنوں اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔ پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر کارروائی کی جائے گی۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں دفعہ 144 20 اکتوبر تک برقرار رہے گی۔ پولیس کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور اسکول حادثہ: 5 اہم تفصیلات اور تازہ صورتحال