مکہ مکرمہ: پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت تینوں ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کا اجلاس ہوا۔
ترک مسلح افواج کے مطابق اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف اور ترکیہ کی جانب سے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق نے شرکت کی۔
اجلاس میں تینوں ممالک کے عسکری حکام نے شرکت کی، تاہم اجلاس میں زیرِ بحث امور اور فیصلوں سے متعلق مزید تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔





