اپنے اس نئے عہدے پر، جناب میاں وقاص بھٹی نیشنل پوائنٹ ٹی وی کے لیے خبروں کی کوریج، رپورٹنگ، ڈیجیٹل میڈیا کے امور اور ساؤتھ افریقہ سے متعلق مواد کی نگرانی کریں گے۔
ہم انہیں نیشنل پوائنٹ ٹی وی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی نئی ذمہ داریوں میں شاندار کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
خوش آمدید، جناب میاں وقاس بھٹی!
#نیشنل_پوائنٹ_ٹی_وی #میاں_وقاص_بھٹی #بیورو_چیف #ساؤتھ_افریقہ #نیشنل_پوائنٹ #این_پی_ٹی_وی





