پاکستان

مائیک ہیسن کو پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں ہیڈ کوچ بنانے کا امکان، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

مائیک ہیسن پاکستان ٹیسٹ ٹیم ہیڈ کوچ سری لنکا سیریز
نمائندہ نیشنل پوائنٹ - مائیک ہیسن کو پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں ہیڈ کوچ بنانے کا امکان، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
یہ بھی پڑھیں: اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں: بلاول بھٹو

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو اضافی ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیک ہیسن کے سری لنکاکےخلاف ٹیسٹ سیریز میں ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں نبھانےکا امکان ہے۔

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل مائیک ہیسن کو عبوری ذمہ داری دی گئی تھی، سرفراز احمد کو ہٹا کر مائیک ہیسن کو ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری دی گئی تھی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان آئندہ ماہ دو ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلی جائےگی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 9 نومبر اور دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے شروع ہوگا۔

مائیک ہیسن

مزید خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: معاذ کی ترقی، 187 درجے چھلانگ