۳۰ اکتوبر ۲۰۲۶
  • صفحہ اول
  • لائیو ٹی وی
  • ای پیپر
  • ہم سے رابطہ کریں
National Point Emblem

نیشنل پوائنٹ

اشتہار کا مقام (728x90 Banner)
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • شوبز
  • تجارت
  • کالم اور تجزیئے
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • موسمیات
  • ویڈیوز
تازہ ترین:
اسرائیلی انتخابات: 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکامبھارت کے مشہور کرائم شو سی آئی ڈی کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئےآئی سی سی کا بڑا اقدام: پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر جرمانہ اور ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہبابر کا رنز نہ کرنا پریشان کن نہیں ہے، ہمیں امید ہے کہ وہ رنز کریں گے : بیٹنگ کوچ مائیک اسمتھپاک بھارت کشیدگی سے جنگ کا خدشہ، خطے کے امن پر سوالات
پاکستان

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے رقم بھیجنے کی حد بڑھا کر 25 ہزار کردی گئی

۲۴ اکتوبر ۲۰۲۶
Punjab prisons cash limit increased to 25 thousand for prisoners and families
نمائندہ نیشنل پوائنٹ - پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے رقم بھیجنے کی حد بڑھا کر 25 ہزار کردی گئی
یہ بھی پڑھیں: اداکاری کا فیصلہ کیا تو وزن 100 کلو تھا,سارہ علی خان

Punjab Prisons

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی جیلوں میں قید اسیران اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے مالی سہولیات میں اضافے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات پنجاب اور بینک آف پنجاب کے اشتراک سے قیدیوں کے اکاؤنٹس میں رقم جمع کروانے کی حد 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کردی گئی ہے۔

گھر بیٹھے آن لائن رقم کی منتقلی کی سہولت

نئی سہولت کے تحت قیدیوں کے اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب اب بار بار بینک جانے کی زحمت اٹھائے بغیر گھر بیٹھے آن لائن اور دیگر دستیاب بینکنگ ایپس کے ذریعے قیدیوں کے اکاؤنٹس میں رقم باآسان منتقل کرسکیں گے۔ اس جدید اقدام سے نہ صرف اہلِ خانہ کا وقت بچے گا بلکہ جیلوں میں قید افراد تک مالی معاونت کی فراہمی بھی انتہائی آسان بنا دی گئی ہے۔

Punjab Prisons

حکام کی جانب سے فلاحی اقدامات کا عزم

محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق یہ اہم اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن، سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی ہدایات اور آئی جی جیل خانہ جات میاں سلیق جلال کی نگرانی میں اٹھایا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کی جیلوں میں قید اسیران کی فلاح و بہبود، ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور اہلِ خانہ کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایسے اقدامات کا سلسلہ مسلسل جاری رکھا جائے گا۔

مزید خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Sindh High Court : 1 Shocking news | 15 ارب کے فراڈ کیس میں نیب پر عدم اعتماد

Punjab Prisons

Contents hide
1 Punjab Prisons
2 گھر بیٹھے آن لائن رقم کی منتقلی کی سہولت
3 حکام کی جانب سے فلاحی اقدامات کا عزم
متعلقہ موضوعات: #Bank of Punjab#Jail Department Punjab#maryam nawaz#Prisoners Account Limit#Punjab Prisons

متعلقہ خبریں (یہ بھی پڑھیں)

Imran Khan Life Threat Qasim Khan Adiala Jail statement

یہ لوگوں کے احتجاج کو عمران خان کو قتل کرنے لیے استعمال کرنا چاہتے تھے ،قاسم خان کےانکشافات

10/25/2026
Sindh High Court hearing on 15 Billion NAB fraud case in Karachi

انویسٹمنٹ کے نام پر 15 ارب سے زائد کا فراڈ، عدالت نے ڈی جی نیب طلب کرلیا

10/24/2026
Pakistan Foreign Office spokesperson on Saudi defence agreement

فالس فلیگ آپریشن بھارت کی پرانی روایت رہی ہے۔پاکستان کسی بھی ممکنہ کارروائی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ سجاد حیدر خان

10/24/2026
PCB Chairman Mohsin Naqvi speaking at UCP Lahore about Pakistan cricket team merit selection

خواتین سے درخواست ہے کسی بھی صورت اپنی تصویر شیئر مت کریں، :محسن نقوی

10/23/2026

تازہ ترین خبریں

Israel Election Results, Netanyahu Election Results, اسرائیلی انتخابات

اسرائیلی انتخابات: 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، نیتن یاہو کا اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

B P Singh CID Creator, Brijendra Pal Singh Death

بھارت کے مشہور کرائم شو سی آئی ڈی کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

قومی ٹیم کے فاسط بولر حارث رؤف میدان میں ایکشن میں نظر آرہے ہیں

آئی سی سی کا بڑا اقدام: پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر جرمانہ اور ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ

Babar Azam Batting Form, بابر اعظم کی بیٹنگ فارم پر مائیک اسمتھ کا بیان

بابر کا رنز نہ کرنا پریشان کن نہیں ہے، ہمیں امید ہے کہ وہ رنز کریں گے : بیٹنگ کوچ مائیک اسمتھ

Pakistan India Tensions, پاک بھارت کشیدگی اور جنگ کا خدشہ

پاک بھارت کشیدگی سے جنگ کا خدشہ، خطے کے امن پر سوالات

وائرل ویڈیوز

Video

کابینہ کے فیصلوں پر پریس کانفرنس کی لائیو ویڈیو

Video

کرکٹ میچ کی آخری بال پر جیت کی سنسنی خیز ویڈیو

کالم اور تجزیئے

Columnist
محمد اقبال

معاشی بحران اور آئندہ کے امکانات کا جامع جائزہ

Columnist
ڈاکٹر عارف شاہ

عالمی تناظرات میں پاکستان کی خارجہ پالیسی

National Point Logo

نیشنل پوائنٹ

نیشنل پوائنٹ پاکستان کا قابل اعتماد اردو نیوز پورٹل ہے۔ ہم آپ تک پاکستان، دنیا، کھیل، شوبز اور تجارت کی تازہ ترین اور موثق خبریں سب سے پہلے پہنچاتے ہیں۔

معلومات

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • اصول و ضوابط
  • ہم سے رابطہ کریں

سوشل میڈیا

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:

فیس بک
ایکس / ٹویٹر
یوٹیوب
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ © 2026 نیشنل پوائنٹ نیوز