امریکی ریاست نیو جرسی میں ریل آپریٹر ایمٹریک کے کنسٹرکشن ورک کے دوران کھدائی سے ایئر ٹریفک کنٹرول سینٹر کی اہم آپٹک کیبل کٹنے سے بڑا فضائی بحران پیدا ہوگیا۔ 09/22/2026