میں نے محض ایک دلچسپ اور معقول مذہبی اصول بیان کیا تھا اور میرا مقصد کسی فرد یا خاندان کو ہدف بنانا ہرگز نہیں تھا۔ خواجہ آصف کا جمائمہ گولڈسمتھ کو ایکس (ٹوئیٹر) پر جواب۔ 09/18/2026