میں نے محض ایک دلچسپ اور معقول مذہبی اصول بیان کیا تھا اور میرا مقصد کسی فرد یا خاندان کو ہدف بنانا ہرگز نہیں تھا۔ خواجہ آصف کا جمائمہ گولڈسمتھ کو ایکس (ٹوئیٹر) پر جواب۔ 09/18/2026
یوگراج سنگھ کا عمران خان کے حق میں بڑا بیان،گر عمران خان بھارت میں ہوتے تو انہیں ملک کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’بھارت رتن‘ بھی مل سکتا تھا 09/18/2026